Great to see dedicated people of Equal Foundation Trust. They worked really hard to give every penny to deserving. May ALLAH keep them motivated
Equal foundation trust is one of the best Foundation for helping people. I highly appreciate their hard work specially in flood situation in PAKISTAN.
Amazing work by Mr Abid Bhatti. He's personaly involved every day for the betterment of our society.
Love your Efforts. I know EQUAL FOUNDATION round about 6 years. This trust is well-known and there is no need of any introduction. live long..
Serving humanity and providing all the services for free. Great numbers of people can keep track of the events shaping our world. Understand their impact on society and community become inspired of taking meaningful action.
My experiences with Equal Foundation was extraordinary. Abid Bhatti and his wife runs all the projects like ALLAH'S duty. very dedicated and honest to there cause in a young age. They have love for humanity and know the value of a Good society. I become a part of Equal Foundation Trust and start working with them as its a duty my ALLAH gave me. lot of success full project included flood relief in Fazal pur etc. May ALLAH KAREEM give us strength and resources to full fill our dreams for all those needy peoples in our society and all over the world.
السلام علیکم سر سر آپ کو دیکھ کے ہی انسانیت یاد آ جاتی ہے آپ جیسا انسان ، دکھی لوگوں کا احساس کرنے والا انسان ،کسی کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنے والا انسان ،ذرا سی بھی پاکستان کی کسی بھی عوام کو تکلیف میں دیکھ کر خود کو تکلیف میں ڈال دینے والا انسان ،آپ جیسا انسان لاکھوں لوگوں کے بعد پیدا ہوتا ہے آپ کو دیکھ کر بھی لوگوں کی خدمت کرنے کو دل کرتا ہے دل کرتا ہے کہ کاش اللہ پاک نے آپ جیسا دل ہمیں کیوں نہیں آتا کیا ، جس طرح آپ انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اسی طرح توفیق دے دے رہے ، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں _ جس طرح اس وقت پاکستان پر مشکل وقت آیا ہوا ہے جنوبی پنجاب میں آپ ان لوگوں کی مدد کر رہے ہیں اللہ پاک ہر کسی کو اسی طرح مدد کرنے کی توفیق دے ، آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور بہت نیک کام کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کو دنیا میں بھی اجر دے اور آخرت میں بھی ،
They are working for humanity Slute""
Equal Foundation Trust are doing a good work. This Foundation live long with that effort to social work and educational work. Foundation is working on 13 projects. It's good working.
شکریہ EQUAL FOUNDATION TRUST !! پہ ادارہ مئی 2016 سے ایکٹو ہے ، الحمد للہ اور میں اس ادارے کے ساتھ جنوری 2018 سے منسلک ہوں ۔ ہمیشہ پروڈکٹو کام کیا ، لسانی و مذہبی تعصب کا حصہ رہے اور نہ ہی کبھی کسی پارٹی کا جھنڈا تھاما ، واہ واہ کے ڈونگرے برسائے اور نہ ہی داد و تحسین کی طلب رہی ، اس دوران بہت سے کام ہوئے، کئی لوگ آئے اور کئی چلے گئے ، کچھ ہم سے خفا ہوئے ، کچھ سے ہم نے رخ پھیرلیا ______!! اس اس ادارے نے بہت سے اچھے دوست دئیے ، نام دیا ، عزت دی اور بہت کچھ سکھلایا ، یہیں سے خدمت کا آغاز ہوا ، احباب جانتے ہیں کہ دنیا جہان کے کاموں میں ہاتھ ڈالنا اس ادارے کے لئے کسی ایڈونچر سے کم نہیں تھا ____!! دیر سویر ہوتی رہی ہے لیکن کسی کی امیدوں کو ڈوبنے نہیں دیا ،اس ادارے وجہ جو مجھے آپ کی نظر میں قابل بھروسہ بنائے ہوئے ہے اور یہ میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ۔۔ اس وقت 16 طرح کے مختلف پروجیکٹس چل رہے ہیں Welcome To Equal Foundation-Trust. Our Current Projects Are, 1. Mera Ghar Orphanage 2. Angel Schooling System-Free 3. Pakistan Stitching Center-Free 4. Community Help Center 5. Fikre Akhirat Project 6. Khazeena Old Home 7.Seerat Dastarkhawan 8.Bismilah Academy 9.Seerat Beauty parlour 10.Alhamdolillah Quran Academy 11. Mera Ghar Display Center 12. Haleema Dispensary (Free) To Be ..... Let Me Know If You Need Any Other Information. Regards, جبکہ سیزنل میں “ قربانی پروجیکٹ “ بھی ہے۔ اور الحمدللہ کسی بھی کام میں کبھی بھی کوئی مشکل پیش نہیں آئی ، آپ ہی میں سے بہت سے لوگوں نے اس ادارے کے ساتھ اس کام میں ساتھ دیا ہے ، اگر مستقل کام کیا جائے تو2022 میں اس اعتماد کی تعداد میں اضافہ ممکن ہے . کچھ بااعتماد ساتھی پہلے سے ساتھ چل رہے ہیں , کچھ مہربان دوست ایسے بھی ہیں جو مستقل اور لانگ ٹرم ہمارے ساتھ چلیں گے ، ان شاء اللہ ایک بار پھر ان محبتوں کا شکریہ آپ کی دعاؤں کا طلبگار جنرل سیکرٹری محمد راشد